: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ترنمول کانگريس پارٹى کے ممبران پارليمنٹ نے پارٹى رہنما اور مغربى بنگال سرکار ميں وزير مدن مترا کى شاردا چٹ فنڈ گھپلہ ميں سى بى آئى کى جانب سے گرفتارى کے خلاف پارليمنٹ کے مين گيٹ پر مظاہرہ کيا۔
ممبران نے مسٹر مترا کى گرفتارى کو سى بى آئى کے سياسى استعمال کى مثال بتاتے ہوئے کہاکہ يہ وفاقى ڈھانچہ پر حملہ ہے ۔ ممبران نے ہاتھوں ميں وفاقى ڈھانچہ کو بچانے کے نعرےوالى تختياں اٹھارکھى تھيں۔ انہوں نے بى جے پى سے وفاقى ڈھانچہ کے تحفظ کى مانگ کو ليکر نعرے بازى کى تھى۔ مظاہرے ميں 30 ممبران پارليمنٹ شامل تھے۔